Home سیاست نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چین کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چین کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

Share
Share

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ چین کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

سی پی سی سنکیانگ کے سٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان اور دیگر چینی اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم کو الوداع کیا، چین میں پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کا دورہ 4 روزہ دورہ مکمل ہونے کے بعد اورومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوئے اور اسلام آباد پہنچ گئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...