Home سیاست نگراں وزیرِ اعظم کا تقرر آئینِ پاکستان میں دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق ہوگا،مریم اورنگزیب

نگراں وزیرِ اعظم کا تقرر آئینِ پاکستان میں دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق ہوگا،مریم اورنگزیب

Share
Share

اسلام آباد:وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئینِ پاکستان میں دئیے گئے طریقہ کار (Process) کے مطابق ہوگا۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم اس حوالے سے قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف سے راہنمائی اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ آئین کے مطابق وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف مشاورت سے یہ عمل مکمل کریں گے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...