Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد:آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ چیئرمین خصوصی کمیٹی خورشید شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں شرکت کے لیے جے یو آئی (ف) کی شاہدہ اختر علی، پی پی کی شیری…

فتنہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، گھناوٴنے عزائم آشکار

اسلام آباد: دشمن ایجنسیوں کی فنڈنگ اور حمایت سے وجود میں آنے والی فتنہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔ خارجی طارق محمود عرف ابو ہشام اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی خفیہ کال میں…

ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے اور عوامی رائے لینے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سابق…

خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی،صدرزرداری

اشک آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔ اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ فوم میں شرکت دونوں ممالک کے…

وزیراعظم کی دکی میں کان کنوں پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے میں کان کنوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بے گناہ مزدوروں کا لہو رائیگاں نہیں جائے…

سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج

راولپنڈی: سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔ اسلام آبادہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج چودہری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔ ادھر اینٹی کرپشن…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیاں،4 خوارج ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ آپریشنز میں چار خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اکتوبر کو ضلع بنوں کے عمومی علاقے جانِ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر…

آئینی ترامیم پر کوشش ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر لائیں، شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہمیشہ ہماری ملاقات بہت اچھی رہتی ہے، کوشش ہے کہ اتفاق رائے پیدا کریں۔ پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمٰن کی…

صدر زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

اشک آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے۔ اشک آباد ایئرپورٹ پر ترکمانستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر باتر امانوو نے صدر مملکت کا استقبال کیا اور پھول پیش کئے۔ صدر مملکت ترکمانستان کے قومی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!