بانی تحریک انصاف کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے…

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں واقع علاقے سنجگانی میں…

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛ جامعہ کراچی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت اور پاکستان بار کونسل کی جواب جمع کروانے کی مہلت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس، آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ،…

آرٹیکل 63 اے، جسٹس منیب کی عدم شرکت پر سماعت ملتوی، چیف جسٹس کا منانے کا عندیہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی اپیلیں پر سماعت ہوئی تاہم وہ جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی ہوگئی، چیف جسٹس نے…

پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کی اپیل منظور

اسلام آباد: پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔…

حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟یہ کن مواقعوں پر استعمال ہوتا ہے ؟

تل ابيب: اسرائیلی فوج کی بمباری میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید کرنے کیلیے اسرائیلی فوج نے بنکر بسٹر بموں کا استعمال کیا، بنکر بسٹر بم کیا ہوتا ہے؟ اور جنگ کے دوران اس کا استعمال کس لیے…

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن کو جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو جمیعت علمائے اسلام (ف) کا پانچ سال کے لیے بلا مقابلہ اور متفقہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم کے دفترسے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق…