نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کراچی: نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔جسٹس (ر) مقبول باقر کاکہناہے کہ کوئی ایسے دعوے نہیں کرنا چاہتا جنہیں پورا نہ کرسکوں، قلیل مدت میں محدود وسائل اور اختیارات ہوں گے،…

پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے خواہاں ہیں ،امریکہ محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد، معاشی استحکام ، سیکورٹی، جمہوریت کے احترام اور قانون کی حکمرانی کے لیے تعاون کرتے رہیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل…

پرویز الٰہی درخواست ضمانت، اگر آئندہ سماعت تک ہائیکورٹ نے فیصلہ نہ کیا تو سنگل بنچ کا فیصلہ بحال ہو جائے گا ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت،عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کو چودھری پرویز الٰہی کو دس روز کی عبوری ضمانت دینے کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے…

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار خان کیخلاف تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے آرڈرز معطل کرکے رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس پی آپریشنز…

ڈیجیٹل مردم شماری ، نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ قانونی ٹیم نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے کمیشن کو بریفنگ دے گی۔ نئی حلقہ بندیوں پر…

ایف بی آر نے پنجاب میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا پنجاب میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو بڑا ریلیف،ریئل اسٹیٹ سیکٹر سےوابستہ افراد کو سیکشن 7 ای سے مستثنیٰ قرار دے دیا ۔ریئلٹرز نے ایف بی آر کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے رییل اسٹیٹ…

نگران حکومت کا عوام کوپہلا بڑا تحفہ،پٹرول اقتصادی17روپے فی لیٹر جبکہ اسپیڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگا ہائی وین۔

اسلام آباد:نگران حکومت کا عوام کوپہلا بڑا تحفہ،،،،ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیس روپے فی لیٹر تک اضافہ کی سلامی دیدی ،،،،پٹرول ساڑھے سترہ روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بیس روپے فی لیٹر مہنگا…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد،باجوڑ خود کش حملے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ صدر جمیعتِ علماءِ اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔ گورنر کامران خان ٹیسوری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیرِ اعظم نے خار، باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے…