Home نیوز پاکستان سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا

سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا

Share
Share

اسلام آباد:سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

دوسری جانب نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کاکہناہے کہ دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...