Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد: دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ ایئر پورت پر پاکستانی سفیر اور سعودی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر…

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ، ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

  اسلام آباد : ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے ۔انسداد پولیو مہم 3 نومبر تک جاری رہے گی جس دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔   انسدا…

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

کراچی :انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔…

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ، جاں بحق افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ ضلعی…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ، سعودی ولی عہد سے ملاقات ہوگی

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے،…

پی آئی اے انتظامیہ کا 16 موبائل فونز اسمگل کرنے والے سینئر فلائٹ اسٹیورڈ کو شوکاز نوٹس

کراچی: قومی ائیر لائن (پی آئی اے )کا فضائی میزبان موبائل فونز کی اسملنگ میں ملوث کراچی بیس(قومی ائیرلائن ڈویژن) سے تعلق رکھنے والاسینئرفلائٹ اسٹیورڈ فیصل مجید پہنور کینیڈا سے وطن واپسی کی پرواز پی کے 782کے ذریعے پاکستان پہنچا…

پاکستان کی طرف سے غزہ و لبنان کے متاثرین کے لئے 100 ٹن امدادی کھیپ روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے غزہ و لبنان کے لیے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کردی ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کر دی گئی ۔غزہ کے لیے…

اسٹاک ایکسچینج میں آج انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!