Home نیوز پاکستان پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے5 افراد جاں بحق

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے5 افراد جاں بحق

Share
Share

کوئٹہ: پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ، جاں بحق افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد تعمیراتی کمپنی کے کیمپ میں سیکورٹی پر معمور تھے، مسلح افراد نے کمپنی کی مشینری کو نذرآتش کردیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...