سیاست
Share your love
پرامن مظاہرین پر تشدد انتہائی ناگوار اور شرمندگی کا باعث ہے،بختاوربھٹو
کراچی :ملکی و عالمی واقعات پر گہری نظر رکھنے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کراچی میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس…
حکومتی ترمیم کے مسودے سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی، مولانا فضل الرحمان
ٹنڈوالہ یار: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا تھا، حکومتی ترمیم کے مسودے سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی۔ہم نے سب کچھ ملکی اور عوام کے مفاد…
چینی وزیرِ اعظم کے دورے سے ہماری دوستی مزید مضبوط اور گہری ہو گی، شہباز شریف
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے ان کے تاریخی اور نتیجہ خیز دورے سے بے حد خوشی ہوئی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا…
لاپتہ خاتون کی باقیات شارک کے پیٹ سے مل گئیں
مشی گن: امریکا میں ایک خوفناک واقعے میں ایک لاپتہ خاتون شہری کی باقیات شارک کے پیٹ سے ملی ہیں ۔ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا کہ شارک کی جانب سے کولین کو مار کر کھایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا آئینی ترامیم معاملے پر اتفاق
کراچی: پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور ڈاکٹر عاصم حسین کی سندھ ہاوٴس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات ہوئی۔…
کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں،عطاء تارڑ
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں، تحریک انصاف کی کال غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ہے انہیں احتجاج کرنا ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھ کر کریں۔ ہمارا…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرادی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن…
چینی وزیراعظم پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،ائر پورٹ پر پرتپاک استقبال
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔چینی وزیراعظم کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ثقافتی لباس میں ملبوس بچوں نے چین کے…
جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے الٹا ان کے گلے پڑیں گے،بیرسٹر سیف
پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کی کال پر لیگی درباری وزراء کی چیخیں پھر شروع ہوگئی ہیں جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے الٹا ان کے گلے پڑیں گے۔ خواجہ آصف اور احسن اقبال…
اہم مواقع پر احتجاج ایک سیاسی جماعت کا وطیرہ ہے، انہیں اپنی غلطی درست کرنی چاہیے،اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کی میزبانی کی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کا عزم کا اظہار کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا…