Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

ایس سی اواجلاس،تیاریاں مکمل، وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد / راولپنڈی: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ (کونسل آف ہیڈ آف گورنمنٹ) کا23 ویں اجلاس 15اور16 اکتوبر کو اسلام آباد ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر…

راولپندی میں شادی کی تقریب میں گولی لگنے سے نوجوان لڑکا جاں بحق

راولپنڈی : راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد راعیش کے…

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر جماعت اسلامی ارکان کا اجلاس طلب

کراچی:ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی ارکان کا ملک گیر اجلاس طلب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق آج حافظ نعیم جماعت اسلامی کے 46 ہزار ارکان سے خطاب کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ…

ملک کا نظام آئین کےبغیرنہیں چل سکتا،جن ممالک میں الیکشن چوری ہو وہ ترقی نہیں کرسکتے، شاہد خاقان عباسی

پشاور: سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جن ممالک میں الیکشن چوری ہو وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی…

جے یو آئی نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ آئینی ترامیم پر خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ پیش…

پی ٹی آئی نے خارجہ پالیسی اور خوشحالی کیخلاف اعلان جنگ کیا ہے،عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک فساد والے ایس سی او کانفرنس سے خوش نہیں۔ عظمی بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک جماعت نے ہمیشہ ترقی و خوشحالی کیخلاف کام…

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا تقرر صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر کریں،حکومتی مسودہ

اسلام آباد: آئینی ترمیم سے متعلق حکومتی مسودہ سامنے آگیا، حکومتی مسودے میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز دی گئی، وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا تقرر صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر کریں۔ حکومت نے…

اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری برقراررکھتے ہوئے ملزم کو23 اکتوبرتک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر…

آئینی ترامیم پر مشاورت ، خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ،جے یو آئی نے آئینی ترمیمی مسودہ پیش کردیا

اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں پیپلز پارٹی کے آئینی مسودے اور حکومت کی آئینی ترامیم سے متعلق بار کونسل کی تجاویز بھی زیر غور لائی جائیں…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!