سیاست
Share your love
اعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام آباد:اعظم سواتی کو مقامی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، انسداد دہشت گردی نے 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر کل کے لیے نوٹس جاری کرکے دلائل طلب…
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا
اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش…
امریکی سفارت خانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ
راولپنڈی :امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانہ کے وفد کو 3 اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔ وفد نے فارن ایکٹ میں گرفتار…
190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس ،نیب کے آخری گواہ پر جرح مکمل نہ ہو سکی
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں 35ویں سماعت پر بھی نیب کے آخری گواہ پر جرح مکمل نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید…
جی ایچ کیو حملہ کیس ، بانی پی ٹی آئی کا صحت جرم سے انکار ،چالان کی نقول فراہم
اسلام آباد:جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں تاہم سابق وزیراعظم نے فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کو…
انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے غور کے لیے قائمہ کمیٹی کو…
کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے کیسز 18، 18 سال چلتے رہتے ہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے زمین تنازع کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے کیسز 18، 18 سال چلتے رہتے ہیں۔حکم میں ایسا…
وزیراعظم قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس روانہ
دوحہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔آج وزیر اعظم سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعلقات…
سپیکر سردار ایاز صادق کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ،صدرآصف زردری کی خیریت دریافت کی
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو سے آصف علی زرداری کی صحت بارے دریافت کیا، سردار ایاز…
جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل رولز میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کو آئین کی شقوں سے متصادم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے شیرافضل مروت کی درخواست پر…