سیاست

9119 Articles

پاکستانی خواتین نے اپنی ذہانت اور قابلیت سے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوایاوزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین نے اپنی ذہانت اور قابلیت سے ہر شعبے میں اپنا لوہا...

جب تک ہمارے180ممبران اسمبلی نہیں آتےاحتجاج کرتےرہیں گے،عمر ایوب

اسلام آباد:مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ فارم 47والوں کوجتوانےکی شدید مذمت کرتےہیں۔جب تک ہمارے180ممبران اسمبلی نہیں آتےاحتجاج...

‎محسن نقوی کو سینیٹر منتخب کر کے وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

‎لاہور: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا بڑا سیاسی فیصلہ سامنے آ گیا، اتحادی جماعتوں نے سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی...

‎خواتین سے متعلق آئین کے منافی کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیئے،چیف جسٹس

‎اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ اسلام میں خواتین کوتمام حقوق دیئےگئے، آئین کےمنافی کوئی قانون سازی...

‎کے پی رمضان پیکج منظور، مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

‎پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ ‎پشاور میں نیوز...

‎پی ٹی آئی سینیٹراعجاز چوہدری کے پروڈکشن آڈرز جاری

‎اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ۔...

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو...

پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد پیپلزپارٹی...