بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی رپورٹ مسترد

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی سی پی او راولپنڈی کی رپورٹ مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست سینئر سیاستدان افرا سیاب خٹک کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں انہوں نے موٴقف اختیار کیا کہ اصل…

نواز شریف ،آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ ساجد نے نواز شریف، آصف علی زرداری،…

پنجاب میں قانون آکر توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا،مریم نواز کی علی امین گنڈا پور پر شدید تنقید

فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گالیاں دینے، جلاوٴ گھیراوٴ کے بجائے عوام کیلیے کام کریں میں پنجاب کے عوام کو…

وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

نیویارک : وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح…

زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور ،عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں تحریک انصاف کی رہنما رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ۔ زرتاج گل اپنے وکلاء…

گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داوٴ پر لگا ہوا ہے،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ الیکشن فراڈ کو کور کرنے کے لیے ان کو اپنے ججز چاہئیں۔گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داوٴ…

اے ڈی بی کا پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری، افراطِ زرمیں مزید کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری، افراطِ زر(مہنگائی)میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے آوٴٹ لک رپورٹ…

وزیراعظم کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات،سیاحت،سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے تجارت، سیاحت، تعلیم، سرمایہ کاری اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے…