کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفرکرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی پر کوآڑے ہاتھو ں لیتے ہوئے کہاہے کہ جلسے میں امریکا پر الزام لگاتا، پھر معافی مانگ کر امریکا میں لابی کمپنیاں بناتا ہے۔ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن…

جے یو آئی نے چار سال احتجاج کرکے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کیا،مولانافضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہناہے کہ چار سال میں ملکی معیشت سے کھلواڑ کیا گیا۔ جے یو آئی نے چارسال احتجاج کرکے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کیا۔ ایک بیان میں سربراہ…

وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پرگفتگو

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی ملاقات ہوئی ہے جس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات…

عمران خان کی بہن اور بہنوئی کے خلاف اربوں روپے کی زمین دھوکا دہی سے خریدنے پر مقدمہ درج

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ عمران خان کی بہن اور بہنوئی کے خلاف اربوں روپے کی زمین دھوکا دہی سے خریدنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی…

پیپلز پارٹی فوج کا سیاسی کردارختم کرنا چاہتی ہے اس کے لئے سویلین اداروں کو اپنا مضبوط مقام بنانا ہوگا،بلاول بھٹو

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کئی نسلوں سے فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے مگر یہ کام ایک رات میں یا فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں…

سندھ کا 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ،کم از کم تنخواہ 35 ہزار 550 روپے مقرر کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں 37 ارب 79 کروڑ روپے خسارہ ہے، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کم از کم تنخواہ…

ارشد شریف کی دوسری اہلیہ جویریہ ارشد کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

اسلام آباد:ارشد شریف قتل ازخود کیس ،ارشد شریف کی دوسری اہلیہ جویریہ ارشد نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔ تحریری جواب میں اقوام متحدہ کی مختلف قراردادوں اور عالمی قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا…

پنجاب کے پی کے اسمبلی بحالی کیلئے دائر درخواست اعتراضات عائد

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب کے پی کے اسمبلی بحالی کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس کردی۔رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے…

چارٹر آف اکانومی ہی عوامی خوشحالی کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پیدا کیے گئے سیاسی عدم استحکام نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے میثاق معیشت ہی عوامی خوش حالی کے لیے آگے بڑھنے…