Home سیاست وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پرگفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پرگفتگو

Share
Share

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی ملاقات ہوئی ہے جس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ملتان جانے سے پہلے ماڈل ٹاوٴن پہنچیں جہاں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی بیٹھک ہوئی۔

جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور عطاء تارڑ بھی موجود تھے جبکہ معاون خصوصی وزیراعظم ملک احمد خان بھی شہباز شریف کی رہائش گاہ پر موجود تھے۔
ملاقات میں شہباز شریف نے بجٹ، مہنگائی اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا اور مہنگائی کو کم کرنے کی کوشش کی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...