سیاست
Share your love
لاہور میں جناح ہاوٴس پر حملے میں ملو ث خدیجہ شاہ سی آئی اے کے سامنے پیش
لاہور:لاہور میں جناح ہاوٴس پر حملے میں ملوث تحریک انصاف کی حامی اور پولیس کو مطلوب خدیجہ شاہ سی آئی اے کے سامنے پیش ہوگئیں۔ جناح ہاوٴس حملے میں مطلوب خدیجہ شاہ سی آئی اے اقبال ٹاوٴن تھانے پہنچیں اور…
ارشد شریف قتل کیس، 9 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد:سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس کی 9 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل کے مطابق کینیا پولیس نے واقعہ میں ملوث دو اہلکاروں کے…
توہین الیکشن کمیشن،عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیئر مین تحریک انصاف عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے…
آرمی چیف سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل کریم ولیئیف نے ملاقات کی۔ جس میں دو طرفہ دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا…
فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وسابق صوبائی وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔کہتے ہیں کہ فوج سے محبت میرے خاندان کے اندر رچی بسی ہوئی ہے، سیاست میں انتہا پسندی…
شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا باضابطہ اعلان پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ آج میں نے پریس کانفرنس کی کال دو باتیں…
پنجاب انتخابات نظرثانی کیس ، نظرثانی کو اپیل میں تبدیل مت کریں،چیف جسٹس
اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف نے جواب جمع کرادیا اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چاہتا ہے سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کو زندہ کرے۔چیف جسٹس…
عمران خان نیب میں پیش، 190 ملین پاوٴنڈز کی غیر قانونی منتقلی پر جواب طلب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نیب میں پیش ہو گئے جہاں ان سے 190 ملین پاوٴنڈز کی غیر قانونی منتقلی پر جواب طلب کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان 190 ملین پاوٴنڈز کے…
کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں۔ اس طرح کبھی پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں۔ احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر پیشی…
عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت…