سیاست
Share your love
سندھ میں تمام کیٹگریز کی مخصوص نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری ،خواجہ سراؤں کو بھی نمائندگی ملے گی
کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ میں تمام کیٹگریز کی مخصوص نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو سندھ کی بلدیاتی کونسلز میں مخصوص نشستوں کے ذریعے نمائندگی ملے گی جبکہ ضمنی انتخابات…
ڈیجیٹل مردم شماری کا فیلڈ آپریشن مکمل، تصدیق کا عمل مزید 15 دن جاری رہے گا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں ہونے والی ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لیے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہے…
قومی سلامتی کمیٹی کا شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور کہا کہ سرکاری کو نقصان پہنچانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کی رہائی کا حکم،پولیس کی دوبارہ گرفتارکرنے کی کوشش
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کی رہائی کا حکم دے دیا۔فواد چوہدری رہائی کے بعد باہر جانے کیلئے گاڑی کے پاس پہنچے تو پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کی،…
قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔بل کے تحت مجلس شوری (پارلیمنٹ) یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان یا رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی…
9 مئی کے یوم سیاہ اور15 مئی کے عوامی احتجاج میں فرق پوری دنیا نے دیکھ لیا ،مریم نواز
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ 9 مئی کے یوم سیاہ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا۔جبکہ سینیٹر فلک ناز کو حراست میں لینے کا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا آرڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کے بھی احکامات…
چیف جسٹس آف پاکستان کی عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر تنقید کے معاملے پر وضاحت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر تنقید کے معاملے پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید…
اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں،فوادچوہدری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے ملک کو نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع…
تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی گرفتار
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سابق وفاقی وزیر کو تھری ایم پی او کے تحت وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایف ایٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ذرائع…