پاکستان
Share your love
پاکستان نے افغان وزارت خارجہ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے کر مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی تناوٴ سے متعلق افغان وزارت خارجہ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے کر مسترد کردیا۔ افغانستان کی وزارت خارجہ کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 84 ہزار کی حد عبور کر گیا
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا اور 100 انڈیکس 84 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن (پیر کو) پی ایس ایکس میں 197 پوائنٹس…
سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، 5 خواتین اور 51 مرد قیدیوں کو چارٹرڈ طیارے…
اسلام آباد میں آج بھی میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند ہے۔ اسلام آباد سے متصل جڑواں شہر راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس بحال ہے۔ فیض آباد تا پاک سیکریٹریٹ میٹرو بس…
میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک
میانوالی:پنجاب کے ضلع میانوالی میں مکڑوال کے قریب انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد فرار ہوگئے، دہشت گردوں سے…
کراچی میں چینی عملے کو لے جانے والے قافلے پر ایئرپورٹ کے قریب حملہ کیا گیا،چینی سفارتخانہ
اسلام آباد: چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ کراچی میں چینی عملے کو لے جانے والے قافلے پر ایئرپورٹ کے قریب حملہ کیا گیا۔ پاکستانی حکام سے مکمل تحقیقات اور حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔…
چینی شہریوں پر حملہ پاک چین دوستی پر حملہ ہے ،پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کراچی…
کراچی میں غیر ملکیوں کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرائی،تفتیشی ذرائع
کراچی :تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ کے باہر غیر ملکیوں کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں چھوٹی کار…
کراچی اجتماع، اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوال پوچھ لیا
کراچی: عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والے اجتماع میں مقبول پاکستانی اداکارہ یشما گل نے اہم سوال پوچھ لیا۔ ان دنوں ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر ہیں اور گزشتہ…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ،آج اور کل مزید بارش متوقع
اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ آج اور کل مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، پنجگور، آواران، ژوب، لسبیلہ اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل…