چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں سہولیات فراہم کر دی گئیں،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں سہولیات فراہم کر دی گئیں ،21 انچ کی ایل ای ڈی، اخبار،ایئر کولر ،پلنگ فراہم کر دیا گیا ۔رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ۔ رپورٹ کے…

بجلی ٹیرف میں اضافہ کا کیس ،وزارت توانائی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے تحت وصولیوں کے خلاف کیس میں وزارت توانائی اور آئیسکو سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ۔ اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کے لیے نوٹسز جاری…

ملک میں بیرونی سرمایہ کاری سے معاشی حالات کو بہتر بنایا جاسکتا ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہملک میں بیرونی سرمایہ کاری سے معاشی حالات کو بہتر بنایا جاسکتا ہے، سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول اور سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی…

ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہو شربا اضافے کے خلاف عوامی احتجاج جاری،ریلیاں،مظاہرے

اسلام آباد، راولپنڈی ،لاہور، ملتان:ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہو شربا اضافے کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آنے لگی۔مظاہرین نے غریب پر ظلم بند کرو اور سول نافرمانی کے نعرے لگائے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں…

اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد ایمان مزاری کا دوبارہ گرفتار

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کے فوری بعد ایمان مزاری کا دوبارہ حراست میں لے لیا گیا، اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری کو اسلام آباد منتقل کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایمان مزاری کو ضمانت پر…

نئی حلقہ بندیوں کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے، فاروق ستار

اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماء فاروق ستار کاکہناہے کہ الیکشن ایکٹ کے مطابق نئی مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں لازمی ہیں نئی حلقہ بندیوں کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے، الیکشن میں کوئی غیر…