الیکشن کمیشن کو معلوم ہے آئینی ترمیم کے بغیر نشستوں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ اسمبلیوں کی نشستیں بڑھانے کے لیے آئینی ترمیم ناگزیر ہے، الیکشن کمیشن کو معلوم ہے آئینی ترمیم کے بغیر نشستوں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ملک میں…

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کی 14 دسمبر کو حتمی اشاعت کا عمل آئین کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کی 14 دسمبر کو حتمی اشاعت کا عمل آئین کے آرٹیکل 224 کی خلاف ورزی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی نے…

میرے شوہر کی جان کو خطرہ ہے، خدشہ ہے اٹک جیل میں زہر نہ دیدیا جائے ،بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا خطرہ کے پیش نظر ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر کے حق میں بول پڑیں، ہوم سیکرٹری کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیاہے…

وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز کا سرکاری مراعات لینے سے انکار

اسلام آباد: نگران وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سرکاری مراعات لینے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی تنخواہ، معاوضہ، سرکاری سہولت یا مراعات نہیں لونگا۔ گوہر اعجاز نے کہا نگراں وزیر برائے تجارت، صنعت،…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا پنجابی، سندھی سمیت دیگر زبانوں کو بھی مانیٹرنگ فہرست میں شامل کرنے کا حکم

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی اور دیگر علاقائی زبانوں کو بھی مانیٹرنگ فہرست میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے وزارت سنبھالنے کے بعد پہلا آرڈر جاری کر…

کیمبرج کے طلبہ کے لئے خوشخبری، کیمبرج کے امتحانات دوبارہ اکتوبر میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیمبرج کے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ۔ کیمبرج کے امتحانات دوبارہ اکتوبر میں لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت تعلیم میں کیمبرج امتحانات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران کمیبرج کی طرف…

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری،حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.78فیصد اضافہ

اسلام آباد ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.78فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح27.57فیصد ریکارڈکی گئی ۔ملک میں 29ہزار 518 روپے سے 44…

نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے نئے اسلحہ لائسنسز کے اجرا پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے نئے اسلحہ لائسنسز کے اجرا پر پابندی عائد کردی ہے۔ نگراں وزیر داخلہ نے اس پابندی کا حکم وفاقی وزارت داخلہ میں آمد کے بعد اپنے منصب کا چارج سنبھالتے ہی…

گورنر بلوچستان نے علی مردان ڈومکی کی بطور نگران وزیراعلیٰ بلوچستان منظوری دے دی

کوئٹہ:گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے علی مردان ڈومکی کی بطور نگران وزیراعلیٰ بلوچستان منظوری دے دی۔ گورنر بلوچستان کی طرف سے علی مردان ڈومکی کے بطور نگران وزیراعلیٰ تقرری کی سمری پر دستخط کردیے گئے۔ پارلیمانی کمیٹی نے علی مردان…