Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

یوم تکبیر آج منایا جا رہا ہے،مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام

اسلام آباد/لاہور / کراچی: ملک بھر میں پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ’یوم تکبیر‘ آج منایا جا رہا ہے۔28مئی 1998 وہ دن تھا جب پاکستان ناقابل تسخیر اور ایٹمی قوت بنا۔اس دن کی یاد میں ہرسال یوم تکبیر منایا…

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 6 ریکارڈ

اسلام آباد:وفاقی دارلحکومت سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مزکر افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی…

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال چل بسے

منڈی بہاؤ الدین: پاکستان کے سابق اسنوکر چیمپئن اور انٹرنیشل کیوئسٹ محمد بلال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ منڈی بہاالدین سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ محمد بلال کو رات دل میں تکلیف ہوئی جس سے وہ…

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق،وزیراعظم،وزیر اعلیٰ جی بی کا اظہار افسوس

استور: گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے جن سے 8 کی لاشیں نکال لی گئں ہیں۔ گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سانحہ شونٹر کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی، جس کے…

یومِ تکریمِ شہداء،شوبز ستاروں کا پاک افواج کے شہداء اور ان کی ماؤں کو خراجِ تحسین

کراچی: پاکستان شوبز کے فنکاروں نے یومِ تکریمِ شہداء پر پاکستان کے شہداء اور ان کی بہادر ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ لالی ووڈ فلموں کے سینئر اداکار شان شاہد نے ٹوئٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جا رہا ہے،تقریبات،ریلیوں کااہتمام

لاہور: ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جا رہا ہے۔علما کرام کاکہناکہ آج اتحاد و یگانگت کے ساتھ فاصلوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ یوم تکریمِ شہدائے پاکستان کا آغاز نمازِ فجر کے بعد قرآن خوانی…

یوم تکریم شہداء پاکستان،شہدا ہمارا فخر تھے، ہیں اور رہیں گے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی:یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر چیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف سروسز چیفس، ریٹائرڈ سروسز آفیسرز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شہداء پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ شہدا ہمارے ہیرو…

ای سی سی نے مینگروز منصوبے سمیت مختلف پراجیکٹس اور گرانٹس کی منظوری دے دی

اسلام آباد : کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے مینگروز منصوبے کی منظوری دے دی ہے منصوبے سے 20 سے 22 کروڑ ڈالر 2043 تک حاصل کئے جائیں گے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!