پاکستان
Share your love
وزیراعظم آج امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے
دوحا:وزیراعظم شہباز شریف دورہ قطر میں آج امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی…
بنوں میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے شہید میجر اور 2 جوانوں کی تفصیلات جاری
راولپنڈی :پاک فوج نے گزشتہ روز بنوں میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے شہید ہونے والے میجر اور 2 جوانوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے میجر عاطف خلیل شہید…
قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان
اسلام آباد:قومی ایئر لائن (پی آئی اے ) کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ…
سموگ تدارک کے لئے حکومت پنجاب کا اہم اقدام، لاہور میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا
لاہور: سموگ کے تدارک کے لیے ادارہ ماحولیات پنجاب نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا۔ ڈیوس روڈ ، ایجرٹن روڈ ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل ہیں، شملہ پہاڑی…
پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ حل، 10 جدید مشینیں پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد:محکمہ پاسپورٹ میں پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ حل ہوگیا۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئیں، تمام مشینیں اگلے ہفتے سے آپریشنل ہو جائیں گی، پاسپورٹ…
بلوچستان میں پولیوکا ایک اور کیس رپورٹ
کوئٹہ:بلوچستان میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 43 ہوگئی۔ بلوچستان کے علاقے چاغی سے رواں سال پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا، قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے بھی بچے…
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے ملزم کی ضمانت مسترد
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے گستاخانہ مواد کی تشہیر کے کیس میں ملزم محمد بلال کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی جبکہ پہلے سے ضمانت مسترد ہونے کے حقائق عدالت سے چھپانے پر ملزم کیخلاف…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،91ہزارپوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرلی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے اور انڈیکس نے 91000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 979 پوائنٹس کے اضافے سے 91843 پوائنٹس کی سطح…
وزیراعظم غزہ اور فلسطین میں ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی آواز بن گئے
ریاض:سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں تقریر کے دوران فلسطین اور غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں آواز بلند کی، جس پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ …
ایم ڈی کیٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلباء ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی طلب
کراچی :ایم ڈی کیٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلباء کو ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں طلب کر لیا گیا۔ طلب کیے گئے اسٹوڈنٹس کا تعلق مختلف اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈز سے ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی…