سیاست
Share your love
بلوچستان ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے
بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس ظہیرالدین کاکڑ پر مشتمل بینچ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دو ہفتے کیلئے معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ وکیل نے کہا کہ عمران خان پرجس…
بائیڈن کی پاکستان کیلئے مالی امداد دوگنا کرنے کی تجویز
بائیڈن کی پاکستان کیلئے مالی امداد دوگنا کرنے کی تجویز، بجٹ تجویز کے مطابق یہ امداد پاکستان کی تباہ کن سیلاب سے بحالی میں معاونت، توانائی کی فراہمی کو متنوع بنائیگی۔ بھاتی ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن…
لاہور ہائیکورٹ: آئندہ پی ایس ایل کے پنجاب میں انعقاد کو روکنے کا اشارہ
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سال کا شیڈول پیش نہ کرنے کی صورت میں اگلے ایونٹ کے پنجاب میں انعقاد کو روکنے کا اشارہ دے دیا۔ پنجاب میں سموگ کے تدارک کے لئے لاہور…
کسی سرکاری ادارے کے الیکشن میں تعاون سے انکار پر وزیراعظم ذمہ دار ہونگے:پرویز الٰہی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کوئی سرکاری ادارہ الیکشن میں تعاون سے انکار کرے گا تو ذمہ دار براہ راست وزیر اعظم ہوں گے۔ چودھری پرویز الٰہی سے پارٹی…
عدلیہ بچاؤ تحریک، پی ٹی آئی کا پاکستان کی تمام بارز کے صدور، وکلا سے رابطوں کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے عدلیہ بچائو تحریک کیلئے پاکستان کی تمام بارز سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنمائوں پر مشتمل وفود بھی تشکیل دئیے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے وفود پاکستان بھر کی بارز سے ملاقاتیں…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ سے گفتگو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ پر اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے ایکشن پلان بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا آج کے دور کا اہم مسئلہ ہے اور دنیا میں منظم طریقے سے اسلام کے خلاف…
الیکشن کمشن کا بڑا فیصلہ آگیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے ریٹرننگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (انتخابی افسران) کا تقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے ریٹرننگ آفیسر کی تقرری کا نوٹیفکیشن…