پاکستان
Share your love
اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے، فیاض الحسن چوہان
استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے۔ حقیقی آزادی کے نام پر اسرائیل اور یہودی لابی کے مقاصد کو پورا کیا…
دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی جاری
لاہور:قصور کے قریب دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے جبکہ دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن بھی جاری ہے۔ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں لوگوں کو محفوظ…
بلوچستان میں ژوب گیریژن پرحملہ، چار سیکیورٹی اہلکار شہید،تین دہشت گرد مارے گئے
کوئٹہ: بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے ایک گروپ ے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ پانچ شدید زخمی ہیں۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں اب تک بھاری ہتھیاروں سے لیس تین دہشت گرد مارے گئے ۔…
عوام کو ریلیف فراہمی کے لئے ایل ڈی اے میں ون ونڈو آپریشنز کا وقت بڑھانے کا فیصلہ
لاہور :عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہم نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) میں ون ونڈو آپریشنز کا وقت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور : لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے…
لاہور ، گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق
لاہور : لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جان کی بازی ہار گئے ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کے جاں بحق…
آن لائن ایپ کے ذریعے قرض 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی جان نگل گیا
راولپنڈی: آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی جان لے گیا۔متوفی کی اہلیہ نے سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے مجبور افراد کو فوری قرض دینے والی ایپس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا…
محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کی گھنٹی بجا دی
کراچی: محکمہ موسمیات نے 13 سے 17 جولائی کے دوران مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔مون سون ہوائیں 14 جولائی کو شدت اختیارکریں گی، 14 جولائی شام تا رات مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی…
زمان پارک کے باہر پولیس پر تشدد،پیٹرول بم پھینکنے کا معاملہ، جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک کے باہر پولیس پر تشدد اور پیٹرول بم پھینکنے کے معاملے پر جے آئی ٹی کے خلاف دائر درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیاجس میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے درخواستوں کو…
صحافی کو وزیراعظم سے آزادی اظہار پر سوال کرنا مہنگا پڑ گیانوکری سے فارغ
لاہور:لاہور میں وزیر اعظم سے آزادی اظہار پر سوال کرنے پر صحافی کو نوکری سے ہاتھ دھوناپڑگئے ۔ لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری کو اسی وقت نوکری سے برطرف کردیا گیا جب انہوں نے وزیراعظم سے پاکستانی میڈیا…
ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوٴں پر کھڑا ہونا ہوگا،وزیراعظم
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ مشکل معاشی حالات کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑاگزرے سال بہت مشکل تھے، پاکستان ضرور اپنے پاوٴں پر کھڑا ہوگا، خوشحالی آئے گی، زراعت پاکستان کی معیشت کو بدل کر رکھ…