Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاوٴنٹ کااجراء کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاوٴنٹ کااجراء کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ بے سہارا خواتین کو بااختیار بنانا بینظیر بھٹو شہید کا خواب تھا، پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین کو…

وزیر اعظم کی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج پر امن احتجاج کی اپیل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پْر امن احتجاج کی اپیل کر تے ہوئے کہاہے کہ سانحہ سویڈن پر پوری امت…

محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی کر دی، مون سون کی بارشیں 8 کے بجائے 10 جولائی تک رہیں گی۔ بارشوں کے حوالے سے واسا سمیت…

ریڈ زون میں فائرنگ پر برطرف ایڈیشنل سیشن جج دوبارہ بحال

اسلام آباد:اسلام آباد کے ریڈ زون میں فائرنگ کرنے پر عہدے سے برطرف ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج کو دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو ہائیکورٹ کے جوڈیشل ٹربیونل نے بحال کیا، جسٹس محسن اختر…

پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں طوفانی بارشوں سے اموات کی تفصیلات جاری

لاہور:پی ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں بارشوں سے ہونے والی اموات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں مجموعی طور پر…

اسلامی مقدسات کی بے حرمتی روکنے کے لئےہر فورم پر آواز اٹھانا ہوگی،شہزاد وسیم

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ عیدالاضحٰی پرایک ملعون نے مسجد کے سامنے کھڑے ہو کر قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔ اسلامی مقدسات کی بے حرمتی جیسے اقدامات کی صرف مذمت اور…

قرآن کریم کی بے حرمتی ناقابل قبول ،خبیث اور لعنتی شخص کو نشان عبرت بنایا جائے ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ،قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے، اسلام کے خلاف جان بوجھ کر آگ بھڑکائی جا رہی ہے، یہ دنیا میں…

بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،پاکستان

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو سفارتی مفاد کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے بالخصوص ایسے حالات میں جب دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں جنہیں…

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کی درخواست قابل سماعت قرار،بھارتی اعتراضات مسترد

اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی بین الاقوامی فورم پی سی اے کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی درخواست کو قابلِ سماعت قرار دیدیا گیا ہے۔…

پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنشن میں اضافے کا اطلاق فیملی پنشن پر بھی ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے وفاقی حکومت کے تمام…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!