پاکستان
Share your love
کوہ پیما نائلہ کیانی نے نانگا پربت سر کرلی
اسلام آباد: پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کامیابی سے سر کرلی، نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے زائد بلند سات چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ نانگا پربت…
بلوچستان کےضلع شیرانی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید،حملہ آور بھی ہلاک
شیرانی: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے جبکہسکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے ضلع شیرانی کے علاقے…
پاکستان 3 ارب ڈالرکی وصولی کے بعد آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے حالیہ معاہدے کے تحت 3 ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے…
وفاقی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت بڑی آمدن پر سپر ٹیکس لاگو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت بڑی آمدن پر سپر ٹیکس لگ گیا ہے۔ اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ 50 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس دینا…
پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع ہو جائے گی
اسلام آباد: پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج (2 جولائی )سے شروع ہو جائے گی جبکہ مدینہ منورہ سے آخری حج پرواز 2 اگست کو وطن واپس پہنچے گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق جدہ ایئرپورٹ سے پہلی…
عید الاضحیٰ کے تینوں روز 2 لاکھ سے زائد سیاحوں کی گلیات آمد
گلیات: عید الاضحیٰ کے ایام میں 2 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام گلیات کا رخ کیا۔ ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق عید کے تین دن منچلوں، بچوں اور فیملیز نے گلیات میں خوب انجوائے کیا،…
سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کےلئے درخواستیں طلب
سلام آباد: سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابات کےلئے نشاناتکے حصول کی درخواستیں جمع کرائیں۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کےلئے جو جماعتیں انتخابات لڑیں…
سکیورٹی فورسز کی ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران،6 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق29 اور 30 جون کی درمیانی شب ضلع ٹانک کے علاقے منزئی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے…
پٹرول کی قیمت برقرار ،روس سے خام تیل درآمدکرنے کے باوجود ڈیزل مہنگا کردیا
اسلام آباد: حکومت نے روس سے خام تیل درآمد کرنے کے باوجود ڈیزل مہنگا کردیا، پٹرول کی قیمت برقرار ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
مورو میں کوچ اور کار میں تصادم سےایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
نوشہرو فیروز:مورو کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے8 افراد جاں بحق جبکہ حادثے میں متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی…