Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

وزیراعظم کی مستونگ میں گرلز ہائی سکول پر بم دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستونگ میں گرلز ہائی اسکول پر بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بم دھماکے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم…

مستونگ میں بم دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مستونگ:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس سے ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس موبائل…

پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولی، انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی

اسلام آباد :قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تقریب ہوئی جہاں واحد بولی دہندہ کی پیش کش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔پی آئی کی نجکاری کے واحد بولی دہندہ نے پی آئی اے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،تاجروں ،شہریوں کاواپس لینے کامطالبہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے پٹرول 1.35روپے ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 3.85روپے لیٹر مہنگا جبکہ مٹی کا تیل 1.48روپے اور لائٹ ڈیزل آئل2.61 روپے فی لیٹر سستا کردیا ہے وزارت خزانہ نے پٹرول…

بنوں میں آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عاطف خلیل شہید ودیگر اہلکار سپرد خاک

راولپنڈی:ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں خوارج کے خلاف دوران آپریشن بہادری سے لڑتے ہوۓ جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عاطف خلیل شہید (عمر 31 سال، ساکن ضلع سدھنوتی، آزاد کشمیر) ، نائیک آزاد اللہ شہید ( عمر 36…

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال کر دیں،پی ٹی اے

اسلام آباد:چار ماہ کے بعد ملک بھرمیں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ایس ایم ڈبلیو سب میرین کیبل میں خرابی کو دور کر دیا گیا ہے، 1750جی…

پاسپورٹ کے لئے شناختی دستاویزات پر درج پتے والے ضلعی دفتر میں درخواست دینے کی شرط ختم

اسلام آباد:پاسپورٹ کے حصول کے لیے شناختی دستاویزات پر درج پتے والے ضلعی دفتر میں درخواست دینے کی شرط ختم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی جانب سے تمام پاسپورٹ دفاتر کونئی ہدایات جاری…

کارساز ٹریفک حادثہ کی ملزمہ نتاشہ بیگ کو رہائی مل گئی

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کی ملزمہ نتاشہ بیگ کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی میں کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت ہوئی ہے، متوفی کے اہلخانہ کی…

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لئے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!