سکھ کمیونٹی کا جشن آزادی کے موقع پر وطن سے والہانہ انداز میں محبت کا اظہار

  پشاور: خیبر پختونخوا میں سکھ کمیونٹی نے جشن آزادی کے موقع پر وطن عزیز سے محبت کا والہانہ جذبہ دکھاتے ہوئے خوبصورت لباس پہن کر سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ رنگا رنگ تقریب میں سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے…

پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کے لئے یوم آزادی پر بھی پرنٹنگ کا عمل 24 گھنٹے جاری رہا ،ڈی جی پاسپورٹس

  اسلام آباد: ملک میں جاری پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کے لیے پرنٹنگ کا عمل 24 گھنٹے کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کو پاسپورٹ فراہمی کا بیک لاگ ختم کرنے کے لیے پاسپورٹ حکام نے ہنگامی اقدامات پر عمل…

صدر مملکت نے 104 پاکستانی اور غیر ملکی افراد کو اعزازات دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں صدر مملکت آصف زرداری نے 104 پاکستانی اور غیر ملکی افراد کو اعزازات دینے کی منظوری دیدی۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق اعزازات 23 مارچ 2025ء کو خصوصی تقریب میں دیے…

بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے بھائی قاضی عظمت کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحفتاً دی گئی اراضی پر عوامی فلاح کے لیے ماحولیاتی مرکز قائم…

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو یومِ آزادی پر مبارک باد

راولپنڈی : مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو یومِ آزادی پر مبارک باد دی ہے۔   آئی ایس پی آرکے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا کہنا…

حکومت کا جشن آزاد ی پرعوام کو بڑا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکےجشن آزاد ی پرعوام کو بڑا تحفہ دیدیا ہےحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں8روپے47پیسےفی لیٹرتک کمی کردی ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی…

یوم آزادی پر وزیراعظم کا بڑا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نے یوم آزادی پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی…