Home سیاست ‎جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث کازلسٹ منسوخ

‎جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث کازلسٹ منسوخ

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی۔

جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث ان کی آج کی تمام کازلسٹ منسوخ ہوگئی جس میں جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس بھی شامل ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے آج سماعت کرنا تھی۔ توہین عدالت کیس کی آئندہ تاریخ بعد میں جاری کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی طبعیت ناسازی کے باعث آج چھٹی پر ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کل بھی ناسازی طبیعت کے باعث چھٹی پر تھے جس کی وجہ سے گزشتہ روز بھی ان کی کاز لسٹ کینسل تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...