Home سیاست بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل سے متعلق کازلسٹ جاری

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل سے متعلق کازلسٹ جاری

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل سے متعلق کازلسٹ جاری کر دی۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت بدھ کو اڈیالہ جیل میں ہو گی، الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل جا کر کیس کی سماعت کرے گا۔

الیکشن کمیشن سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کیخلاف بھی بدھ کے روز اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...