Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس مقدمہ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس مقدمہ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سائفر کیس مقدمہ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

چیئرمین تحریک انصاف نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں وفاقی حکومت ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست خارج کر دی تھی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...