Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کا لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی کا لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

Share
Share

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور چاروں حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کئے جائیں،پی ٹی آئی کو انتخابی عمل میں بلاتفریق شرکت کی اجازت کے احکامات دیئے جائیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...