Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی

Share
Share

لاہور: پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 6 مقدمات کی تفتیش میں شامل کرنے کی اجازت مل گئی۔

پولیس نے 6 مقدمات کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی، عدالت نے پولیس کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عسکری ٹاور حملہ کیس، کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے کیس، تھانہ شادمان نذر آتش کیس اور ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کے کیس کی تفتیش میں شامل کرنے کی اجازت دے دی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...