Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت ملتوی

Share
Share

اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر عمیر نیازی، خالد یوسف چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔

اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔

عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانت پر سماعت حتمی دلائل تک 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت 15 اگست کو عدم پیروی پر خارج کر دی گئی تھی۔

Share
Related Articles

قیادت میرے آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی، شیر افضل مروت کا شکوہ

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما ء شیر افضل مروت کا کہنا ہے...

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج کردیا

لاہور:اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے متنازع پیکا ترمیمی...

مولانا فضل الرحمان نے آٹھ فروری کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دے دیا

مردان: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری...

بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا

اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمرا ن خان نے آرمی چیف جنرل عاصم...