Home سیاست چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

صادق سنجرانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، مصطفیٰ چودھری سمیت دیگر شریک تھے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی، ملاقات میں نگران وزیراعظم و نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے ناموں پر بھی مشاورت کی گئی۔

Share
Related Articles

ن لیگ نے حافظ عبدالکریم کو سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیا

لاہور:مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر علامہ ساجد میر کی وفات کے...

صف اول کے عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’ کرشمہ‘ قرار دے دیا

صف اول کے عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی...

ترکیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ اور مضبوط برادرانہ تعلقات پر فخر ہے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ...