Home سیاست چودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی

چودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی

Share
Share

اٹک: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال اسلام آباد لے جایا جا رہا ہے، پمز ہسپتال میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا۔

خیال رہے کہ تین روز قبل چودھری پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا تھا۔

ادھر لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ پرویز الٰہی کو نیب یا کوئی اتھارٹی اور ایجنسی گرفتار نہیں کرے گی اور انہیں کسی بھی قانون کے تحت نظر بند بھی نہیں کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...