Home سیاست چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے

Share
Share

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے،جسٹس منصور علی شاہ کا بنچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کر دیے گئے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 25 اکتوبر جمعہ کے روز ریٹائر ہو جانا ہے،نئے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کیلئے تین سینئر ججز کے ناموں پر پارلیمانی کمیٹی آج غور کرے گی۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اختلافی نوٹ،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس فیصلہ، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف عابد زبیری کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے سمیت دیگر اہم فیصلے جاری کرنے ہیں۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...