Home Uncategorized پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی ٹریننگ کا آغاز

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی ٹریننگ کا آغاز

Share
Share

راولپنڈی:ملتان کور کے زیرِ اہتمام اوکاڑہ گیریژن میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی ٹریننگ کا آغاز ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ ٹریننگ کے آغاز پر دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے عسکری ڈرل پیش کی۔اس موقع پر پاکستانی اور سعودی پرچم بلند کیے گئے اور قومی ترانوں کی دھُن بھی بجائی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشترکا تربیتی پروگرام سے پاکستانی اور سعودی افواج کو کلاس روم سیشنز اور اجتماعی جنگی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملے گا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مہمان خصوصی نے دونوں ملکوں کی افواج کے افسروں اور جوانوں کو مشترکا ٹریننگ کے بیجز لگائے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...