Home نیوز پاکستان بابری مسجد کے ملبے پر رام مندر کی تعمیر اور افتتاح کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان

بابری مسجد کے ملبے پر رام مندر کی تعمیر اور افتتاح کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر اور افتتاح کی سختی سے مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر ہونے والے مندر کا افتتاح مودی نے کیا، اس حوالے سے تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ جس میں معروف شخصیات، فنکاروں نے شرکت کی۔

نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ بابری مسجد کے ملبے پر مندر بنانے کی جتنی مذمّت کی جائے وہ کم ہے، مذہبی جنونیت ہندوستان کی ریاستی پالیسی کا حصہ ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...