Home نیوز پاکستان ماہ رنگ بلوچ کے دھرنے کے خلاف پریس کلب انتظامیہ اور تاجروں نے درخواست دائر کر دی

ماہ رنگ بلوچ کے دھرنے کے خلاف پریس کلب انتظامیہ اور تاجروں نے درخواست دائر کر دی

Share
Share

اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کونسل کی جانب سے مسنگ پرسن کے حوالے سے پریس کلب کے باہر احتجاج کے خلاف نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ اور تاجروں نے شرکا کے خلاف پولیس کو درخواست دائر کردی۔

اسلام آباد پریس کلب کی انتظامیہ نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی زیر قیادت لاپتہ افراد کیلیے دیے جانے والے بلوچ یکجہتی کونسل دھرنے کیخلاف تھانہ کوہسار میں درخواست دائر کردی جس میں مظاہرین کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں اسلام آباد کے تاجروں نے بھی بلوچ مسنگ پرسن کے احتجاج کے خلاف آرمی چیف، صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان، آئی جی اسلام آباد اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کر دی ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ مظاہرے کی وجہ سے اُن کے کاروبار اور نظام زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...