Home سیاست توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لئے مقرر

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس 24 جنوری کو سماعت کے لئے مقرر ہو گیا۔

الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کر چکا ہے، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی، گزشتہ سماعت پر پی ٹی آئی وکیل نے کیس کی سماعت انتخابات کے بعد مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔

فواد چوہدری کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اوپن ٹرائل کی استدعا کی گئی تھی۔

ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی سمیت شاہ محمود جتوئی، بابر حسین بھروانہ اور جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ کیس کی سماعت کریں گے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...