Home سیاست متنازعہ ٹویٹس کیس،اعظم سواتی کی دو مقدمات میں ضمانتیں خارج، اشتہاری قرار

متنازعہ ٹویٹس کیس،اعظم سواتی کی دو مقدمات میں ضمانتیں خارج، اشتہاری قرار

Share
Share

اسلام آباد: عدالت نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی دو مقدمات میں ضمانتیں خارج کرکے اشتہاری قرار دے دیا۔

سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی متنازعہ ٹویٹس پر درج دو مقدمات میں ضمانتیں خارج کیں، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دے دیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ اعظم سواتی جہاں نظر آئیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، اعظم سواتی کو دونوں ایف آئی اے کے مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا، اعظم سواتی کی مسلسل عدم حاضری کے باعث عدالت نے ضمانتین خارج کیں۔

Share
Related Articles

وزیر اعظم آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں...

عمران خان کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان

کراچی:بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان...

میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی،وزیراعظم

ڈی جی خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے...

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے...