Home سیاست اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل، بانی پی ٹی آئی سے سوال جواب پر پابندی لگ گئی

اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل، بانی پی ٹی آئی سے سوال جواب پر پابندی لگ گئی

Share
Share

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کردیا گیا۔میڈیا بانی پی ٹی آئی اور وکلا سے کمرہ عدالت میں سوال نہیں کر سکے گا۔

کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کردی گئی، میڈیا باکس میں کوریج کیلئے نئے ایس او پیز کا حکم نامہ چسپاں کردیا گیا، ایس او پیز کے مطابق میڈیا بانی پی ٹی آئی اور وکلا سے کمرہ عدالت میں سوال نہیں کر سکے گا۔

ایس او پیز کے مطابق سوال کرنے والے میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا جائے گا، سوال کرنے والے میڈیا نمائندگان پر دوبارہ جیل داخلے پر پابندی ہوگی، میڈیا باکس میں کیمرہ بھی نصب کردیا گیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...