Home sticky post 2 موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگانے کا معاملہ، عدالت کا سات دن میں حکام سے جواب طلب

موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگانے کا معاملہ، عدالت کا سات دن میں حکام سے جواب طلب

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آبادہائیکورٹ نے موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگانے کے انتظامی حکم کے خلاف کیس میں سات دن میں حکام سے جواب طلب کر لیا۔
درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ ایم ٹیگ لگانے کے عمل کو فوری روکا جائے تاہم ابھی تک عدالت سے فوری حکم امتناع نہیں مل سکا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا ہے کہ ایم ٹیگ تو اسی لئے لگوایا جا رہا ہے تاکہ موٹر وہیکل کا پتہ چل سکے ، یہ آپ کے لئے ہی کیا جا رہا ہے تاکہ موٹروہیکل کو رجسٹر کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کا پالیسی کا معاملہ ہے جس کے جواب پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا انتظامی حکم کو قانون میکنزم میں ہونا ضروری ہے ایم ٹیگ کے باعث لوگوں کو بہت زیادہ پریشانی ہو رہی ہے۔

Share
Related Articles

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...

ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سیلیوٹ

تہران :ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے...

ایران سے جنگ کے بعد اوول آفس میں ٹرمپ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام

واشنگٹن :ایران جنگ کے تناظر میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں...

صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی ہے...