Home سیاست مزدور کارڈ اور یوتھ کارڈ بنانا پیپلزپارٹی کا منشور ہے، آصفہ بھٹو

مزدور کارڈ اور یوتھ کارڈ بنانا پیپلزپارٹی کا منشور ہے، آصفہ بھٹو

Share
Share

کراچی: سابق وزیراعظم شہید بےنظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مزدور کارڈ اور یوتھ کارڈ بنانا پیپلزپارٹی کا منشور ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے علاج کے لئے این آئی سی وی ڈی اور دیگر ہسپتال بنائے، ہم آپ کی مشکلات کو ختم کریں گے، آپ کے بچوں کو مفت تعلیم دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مالکانہ حقوق عوام کو دیں گے، ہم آپ کو تین سو یونٹ تک بجلی مفت دیں گے، آپ سب وعدہ کرو کہ 8 فروری کو بلاول کو وزیراعظم بناؤ گے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...