Home Uncategorized اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کے سامنے مظاہرہ، مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کے سامنے مظاہرہ، مستعفی ہونے کا مطالبہ

Share
Share

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے میں حماس کے قبضے میں موجود یرغمالیوں کے اہل خانہ اور اسرائیلی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کے تحت یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنایا جائے، نیتن یاہو کو حماس کے قبضے میں موجود اسرائیلی شہریوں کی جان کی کوئی فکر نہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...