Home نیوز پاکستان پنجاب بھر میں ڈینگی بے قابو ،مزید 114 کیسز رپورٹ ،اعداد و شمار جاری

پنجاب بھر میں ڈینگی بے قابو ،مزید 114 کیسز رپورٹ ،اعداد و شمار جاری

Share
Share

لاہور:محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 114 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی سے 105 اور لاہور سے 4 ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اٹک، ملتان، خانیوال، سیالکوٹ اور ساہیوال سے ایک ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی لانچنگ کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 5 جی ٹیکنالوجی کے اسپیکٹرم کی نیلامی کے...

پاکستان میں بین الاقوامی مسافروں کے لئے ٹریول سم متعارف

اسلام آباد:ملک کے معروف ٹیلی کام آپریٹر ٹیلی نار نے ٹریول ایجنٹس...

پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاگیا

بیجنگ :پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیاہے سپارکو...