Home sticky post 4 صادق سنجرانی کی دہری شہریت کی تردید، یوٹیوبر کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

صادق سنجرانی کی دہری شہریت کی تردید، یوٹیوبر کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

Share
Share

اسلام آباد:سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پر امریکی شہریت حاصل کرنے کے الزام کی تردید کی ہے۔

صادق سنجرانی نے دہری شہریت کا الزام لگانے والے یوٹیوبر کو لیگل نوٹس بھجوایا ہے۔

لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سات روز میں جھوٹی خبر کی تردید اور معافی مانگی جائے۔ تردیدی خبر اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

نوٹس کے مطابق صادق سنجرانی علاج کیلئے امریکا گئے، دہری شہریت کے الزام سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی۔

Share
Related Articles

صدر ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلا ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا...

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ...