Home سیاست آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال؟بینچ تشکیل

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال؟بینچ تشکیل

Share
Share

اسلا م آباد:آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال؟سپریم کورٹ نے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ کیس کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے ہوگی ۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سات رکنی بنچ کے سربراہ ہونگے،بنچ میں جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس یحییٰ آفریدی،سات رکنی بنچ میں جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔

سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے اور انتخابی ایکٹ میں تضاد پر نوٹس لیا تھا کیس کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔

کیس بارے اخبارات میں عوامی اشتہار بھی جاری کیا جا چکا ہے۔

Share
Related Articles

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ...

مسائل کا واحد حل جمہوری عمل میں پوشیدہ،اپوزیشن کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بن رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

ڈی آئی خان:سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان...