Home نیوز پاکستان جشن آزادی پر سابق ایم این اے کی جانب سے مفت پٹرول کی تقسیم

جشن آزادی پر سابق ایم این اے کی جانب سے مفت پٹرول کی تقسیم

Share
Share

چنیوٹ: جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر سابق ایم این اے قیصر احمد شیخ کی جانب سے مفت پٹرول تقسیم کیا گیا۔

سابق ایم این اے قیصر احمد شیخ کی جانب سے ہزاروں لیٹر پٹرول موٹر سائیکل سواروں میں تقسیم کیا گیا۔

سابق ایم این اے قیصر احمد شیخ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سات آٹھ سال سے عوام میں پٹرول تقسیم کررہا ہوں، مقصد مہنگائی کے دور میں غریب افراد کی مدد کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہزاروں موٹر سائیکل سواروں کو فی پانچ لیٹر پٹرول تقسیم کر رہا ہوں، پورے پاکستان سے جو موٹر سائیکل سوار میرے پاس آئے گا اسے مفت پٹرول دیا جائے گا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...